یمن کی ہوتی باغیوں نے red sea میں اسرائیل کا بحری جہاز عملے کے 25 ارکان سمیت اغواہ کر لیا
اسرائیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہجہاز برطانوی ملکیت اور جاپان کے زیر استعمال ہی ہے۔ تاہم، عوامی شپنگ ڈیٹا بیس میں ملکیت کی تفصیلات نے جہاز کے مالکان کو رے کار کیریئرزسے منسلک کیا، جس کی بنیاد ابراہیم “رامی” اونگر نے رکھی تھی، جو کہ اسرائیل کے امیر ترین آدمیوں میں سے ایک ہے
Visited 1 times, 1 visit(s) today