یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے ریموٹ آڈٹ میں پی آئی اے کلیر قرار ۔
پی آئی اے کی یورپ کیلے پروازیں بحال ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ایاسا نے آن لائن آڈٹ میں پی آئی اے کو کلیر قرار دے دیا ھے جبکہ ایاسا کی ٹیم ستمبر کے مہینے میں پی آئی اے اور سی اے اے کا فزیکل آڈٹ کرنے پاکستان آئے گی۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today