۲۰ سے زائد عمرہ زائرین ٹریفک حادثے میں جاں بحق اسلام آباد


سعودی عرب میں ایک بس کے حادثے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق پیر کو عمرہ زائرین سے بھری ایک بس بریک فیل ہونے کی باعث پل سے ٹکراکر الٹ گئی

متاثرہ بس خمیس مشیط سے مکہ مکرمہ جا رہی تھی، بس میں مقامی افراد کے علاوہ زیادہ تر غیرملکی سوار تھے۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ زائرین عمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ جارہے تھے، زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in