بھارتی اداکار عامر خاں کی بیٹی عرا خان کی شادی کی ویڈیو انسٹا پر وائرل
اودھے پور ( میڈیا مانیٹرنگ) عامر خان کی بیٹی عرا خان پیا گھر سدھا گئیں- عامر خان وائرل ویڈیوز میں بھر پور طریقے سے شرکت کرتے نظر آئے- دولہا روایات کے خلاف نیکر شرٹ میں دلہنیا لے اڑے