ساگ بہترین اور فائدہ مند سبزی

پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور یہاں سرسوں کا ساگ بہت رغبت سے کھایا جاتا ہے۔ یہ دیہاتوں اور قصبوں کا من بھاتا پکوان ہے- دکھنے میں بہت سادہ مگر پکانے میں مشکل ڈش ہے- اس کی ریسیپی، کچی ھانڈی اور پورے دن کی پکائی ھے- ساگ کا اصل مزا ادرک کا تڑکا اور تازہ […]

امراض دل سے آگاہی کیلئے سرجنز کی سائیکل ریلی۔

سائیکل ریلی میں شریک سرجنز اور ڈاکٹر اسٹیڈیم روڈ سے بوٹ بیسن تک پہنچ گئے۔ سینئر ہارٹ سرجن ڈاکٹر صولت فاطمی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امراضِ قلب سے بچاؤ کے لیے ورزش سب سے اہم ہے۔ ڈاکٹر صولت فاطمی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سائیکل ریلی کا مقصد […]

51 افراد ڈینگی کا شکار۔ راولپنڈی

محکمۂ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1275 ہو گئی۔ محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ ہولی فیملی اسپتال میں 67، ڈی ایچ کیو میں 43 ڈینگی کے مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 10 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ دوسری جانب، […]

پنجاب میں ڈینگی کے 131 نئے کیسز

سیکریٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 4 ہزار 418 جبکہ صرف لاہور میں 1 ہزار 696 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز لاہور میں 55، راولپنڈی میں 33، ملتان میں 12، فیصل آباد میں 9، گوجرانوالہ میں 6، شیخو پورہ میں 3، سیالکوٹ اور […]

یورک ایسڈ کے باعث کئی بیماریوں کی تصدیق

جسم میں یورک ایسڈ کی سطح میں مسلسل اضافہ ناصرف جسم کی چربی بڑھاتا ہے بلکہ آپ کو مستقل طور پر جوڑوں کے درد میں مبتلا کر دیتا ہے، اس کے ساتھ یہ ذہنی اور دل کے امراض کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ یورک ایسڈ جسم میں پیدا ہونے والا وہ قدرتی فاضل مادہ […]

آنکھوں کی بینائی کے متاثرین کا علاج مفت کرنے کا علان : نگراں وزیرِ صحت۔

ڈاکٹر جمال ناصر نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایمرجنسی انجیکشن نہیں ہے، یہ ملٹی نیشنل کمپنی کا بنایا ہوا ہے، جس پر پابندی لگائی گئی ہے۔ ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے کہ یہ انجیکشن ڈریپ سے رجسٹرڈ ہے جو کینسر کے لیے استعمال […]

ایک ماہ تک دودھ چھورنے کے اثرات۔

ماہرین غذائیت کے مطابق کسی بھی قسم کے ڈائیٹ پلان کے ذریعے وزن کم کرنا مثبت سوچ نہیں ہے، ڈائیٹنگ کے نتائج ہمیشہ اچھے ثابت نہیں ہوتے بلکہ ڈائیٹنگ کے ذریعے وزن کم کرنے کے نتیجے میں جِلد، ناخن، بال، ہڈیوں اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے جبکہ ڈائیٹنگ پلان کے ختم ہونے پر جب […]

پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جو گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ کروا رہا ہے

نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان صحت کے شعبے سمیت دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اس دوران ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ ایس ایف آئی سی ایک اچھا اقدام ہے، اس سے […]

ماہرین نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ تیز اور فضول خوراک بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

خوراک بچوں کی نشوونما میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں لیکن فی زمانہ دس ایسے فاسٹ /جنک فوڈز ہیں جو بچوں کی صحت کو تباہ کر رہے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگری بریک فاسٹ سیریلز، نوڈلز، چپس، چکن نگٹس یا چکن فنگرز، شوگری مشروبات، فرائیڈ فوڈز، کینڈی اور […]