قلم اور کالم64 Videos

“تو تو میں میں” لمیٹڈ کمپنی

ھم نے اپنے ملک کی ہر چیز بمع کھیل کے حوالے کر دی – یہ ایک نئی کمپنی ہے، بہت تیزی سے پروان چڑ رھی ہے- اس کی خاص بات یہ ھے کہ عام آدمی سے لیکر حکمران تک اس کے شیئر ھولڈر ہیں- اس میں کوئی انوسٹمنٹ نہی چاہیے- صرف موبائل اور انٹر نیٹ […]

آٹا بحران

چینی اور آ ٹے کا بحران پاکستان کے مسلسل بحران ہیں- پچھلی کئی حکومتیں بھی ان دو بحرانوں پر قابو نہ پا سکیں – یہ دونوں بحران مل مالکان، آڑھتی اور سرکاری اھلکاروں کی ملی بھگت سے ذخیرہ اندوزی سب سے بڑی وجہ ہے- سیاسی عدم استحکام، خراب معاشی صورتحال، زرمبادلہ کی کمی،آڑھتی اور ذخیرہ […]

آٹا کرائسس

ڈاکٹر عتیق الرحمانخراب معاشی صورتحال، زرمبادلہ کی کمی، سیلاب سے گندم کی فصل خراب ہوجانے اور بروقت درآمدات نہ ہونے کے باعث گندم ذخائر میں کمی آنے کے باعث آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔آٹے کے ایک ایک تھیلے کے لیے عوام کی طویل قطاریں لگ رہی ہیں، آٹے کی قیمت کو بھی ڈالر، سونے […]

آخر ھوا کیا ہے ؟

سیاسی، معاشی اور معاشرتی خلفشار نے تقریبا پچھلی ایک دھائی سے وطن عزیز کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے- ایک پریشان کن صرتحال نظر آرھی ہے- اگر ایک فقرے میں ان وجوہات کو بیان کرنا ہو تو یہ کہہ سکتے ہیں کہ موجودہ صورتحال پچھلے پچھتر سالوں کی ناکام پالیسوں کا نتیجہ ہے- اسے […]

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

انفنٹری سکول میں بنیادی کورس…آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا کے مترادف ہے- انفنٹری سکول میں آفیسرز کو انفنٹری کے ویپنز اور بٹالین کی سطح کی جنگ کے متعلقہ پیشہ وارانہ امور کے بارے میں سکھایا جاتا ہے-پی ایم اے کو اگر آسمان تصور کر لیں تو انفنٹری سکول واقعی میں کھجور تھا- ابھی پی […]

ابراھم میسلو کا نظریہ

تحریر ؛عتیق الرحمانقومی اتفاق رائے ریاست کی ترقی اور ملکی دفاع میں اھم کردار ادا کرتی ہے- لیکن ریاست کی ترقی سے قبل شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا بہت ضروری ہے- جب تک وہ ضروریات پوری نہ ہوں کوئی بھی شخص اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار نہیں لا سکتا-اور جب تک شخصی صلاحیتیں بروئے […]

انٹر نیٹ اور سماجی رویے

تحریر:عتیق الرحمان پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق پچھلے پانچ سالوں میں انٹر نیٹ صارفین میں سات کروڑ کا اضافہ ہوا ہے- اگر ان اعدادو شمار کا تجزیہ کریں تو اس وقت بارہ کروڑ افراد انٹر نیٹ سے استفادہ حاصل کر رھے ہیں اور یہ […]

انرجی بحران کی کتھا-

یہ انفارمیشن اوپن سورسز سے لی گئی ھے- کوئی Scoop نہیں صرف معاملات کو سمجھنے کی ایک سعی ہے –پاکستان میں انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے جتنے بھی پاور پلانٹ لگائے وہ 1999 اور 2002 کی پاور پالیسی کے تحت چل رہے ہیں۔ بنیادی طور پر بجلی کے جو معاہدے ماضی میں کیے […]

انسٹاگرام ایک مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ) انسٹاگرام ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو صارفین کو اپنے پیروکاروں کے ساتھ تصاویر، ویڈیوز اور کہانیاں شیئر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اسے 2010 میں لانچ کیا گیا تھا اور اسے 2012 میں فیس بک نے حاصل کیا تھا۔ انسٹاگرام iOS اور اینڈرائیڈ دونوں ڈیوائسز کے لیے ایک موبائل ایپ […]

ایسٹر ایک عیسائی تہوار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ایسٹر ایک عیسائی تعطیل ہے جو یسوع مسیح کے جی اٹھنے کا جشن مناتی ہے۔ یہ عام طور پر 22 مارچ اور 25 اپریل کے درمیان آنے والے ورنل ایکوینوکس کے بعد پہلے پورے چاند کے بعد پہلے اتوار کو دیکھا جاتا ہے۔ایسٹر مسیحی عقیدے میں ایک اہم تہوار ہے اور دنیا […]