ٹیکنالوجی28 Videos

خواب دیکھتے اور حاصل کرتے ہوئے 93 برس بیت گئے۔

ہمارا پیارا وطن مختلف اہم شعبوں اور تمام انسانی سرگرمیوں میں ترقی اور خوش حالی کے ایک ایسے مرحلے سے گزر رہا ہے جو ناصرف انسان کو بلند مقام سے سرفراز کرتا ہے بلکہ اس کی قدر و منزلت کو بھی بڑھاتا ہے۔ اسی چیز نے اسے عالمی ممالک کی صف میں لا کھڑا کیا […]

آئی ٹی یو اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت میں 5 جی کے آغاز کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں

5G کی تعیناتی کے لیے آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت نے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ عبوری وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے متعلقہ افسران اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (PTA) کو ہدایات دیں۔ آئی ٹی وزارت کے ذرائع کے مطابق، مختلف بینڈوڈتھز میں تقریباً 300 میگا ہرٹز سپیکٹرم کو مضبوط کیا […]

آئی ٹی انڈسٹری میں بینکنگ سیکٹر میں بھارتی مصنوعات کے استعمال کا انکشاف۔

اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبوں کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ اس ایڈوائزری میں کہا گیا کہ پاکستانی آئی ٹی سیکٹرز کی کچھ کمپنیاں اور بینکس بھارتی کمپنیوں سے آئی ٹی مصنوعات خریدتے ہیں، مصنوعات میں میلاویئر وائرس کی موجودگی کا امکان ہے۔ اس میں کہا گیا کہ بھارتی […]

ٹیکنالوجی کے استعمال سے لینڈ لاسز کو کم کیا جا سکتا ہے- لیکن بیوروکریسی سنتی نہیں ؛ ماہرین توانائی

اسمارٹ ٹیکنالوجی اور انتظامی تکنیکوں سے بجلی سسٹم لاسز 50فیصد تک کم کئے جاسکتے ہیں، اس کیلئے حکومتی سرمایہ کاری کی ضرورت بھی نہیں ہوگی – اس بات کا اظہار ارشد عباسی نے کیا جو کہ توانائی کے شعبے میں ماھر مانے جاتے ہیں- دوسرے ممالک بھی لاسز میں کمی کیلئے اسمارٹ گرڈ کا استعمال […]

فیس بک انتظامیہ کا فیس بک کے حوالے سے اہم اعلان ۔

فیس بک کے صارفین 2016 سے اینڈروئیڈ میسجنگ ایپ میسنجر کو بطور ایس ایم ایس ایپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں لیکن اب یہ سہولت اگلے ماہ سے ختم ہو رہی ہیں۔ فیس بک انتظامیہ کے مطابق 28 ستمبر2023کو میسنجر ایپ ڈیٹ کے صارفین پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے کیلے میسجز کو مزید […]

فوٹوشاپ اور لیک ویڈیوز کے خلاف نیا ٹول مارکیٹ میں ہے۔

میٹا کا آسان نیا ٹول جسے اسٹاپ این سی آئی آئی کا نام دیا گیاہے ، سوشل میڈیا سے ایسی اپ کی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز کو ختم کر دے گا۔ ‘غیر متفقہ انٹیمیٹ امیج کو روکیں’ ٹول آپ سے ضروری کام کرنے سے پہلے چند سوالات جمع کرنے کو کہے گا۔

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ متعارف ۔

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ “بیپ پاکستان” متعارف کروا دی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر سید امین الحق نے نئی ایپ کا اجراء کیا ۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایپ مکمل طور پر پاکستانی ساختہ آڈیو ، وڈیو، کانفرنس کالنگ کیساتھ چیٹ اپیلیکشن ھے نیز تمام ڈیٹا بھی پاکستان میں محفوظ […]

ٹویٹر ، ہیرو اور سیاست

اگر آپ بھولے نھی تو ایک سکندر نامی شخص نے ۲۰۱۳ میں ایک ریوالور کی مدد سے اپنی ہی بیوی اور بچے کو یرغمال بنا کر بالواسطہ 6 گھنٹے تک اسلام آباد اور پورے ملک کو ہیجان میں مبتلا کئے رکھا ۔ وہ تو بھلا ھو زمرد خاں کا جنہوں نے انتہائی ڈرامائی انداز میں […]

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گوگل نے نہ صرف اپنے پہلے تہہ ہو جانے والے(فولڈیبل)فون کا اعلان کر دیا ہے بلکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے پکسل فولڈ کا نام دیا گیا ہے اور اسے دس مئی گوگل آئی او کانفرنس2023 میں پیش کیا جائے گا جس کے دو ماڈل بنائے […]