کاروبار216 Videos

11 ارب روپے کے سرمائے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی

کراچی: پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز معمولی اضافہ دیکھا گیا، حالانکہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے حصص کی فروخت کا دباؤ محسوس کیا۔ بدھ کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو 45508 پوائنٹس سے 45590 پوائنٹس تک بڑھ گیا۔ 30 انڈیکس 17 پوائنٹس کے اضافے […]

پاکستان سے چائنہ کو پنک سالٹ کی ایکسپورٹ میں زبردست اضافہ ۔

پاکستان سے چائنہ کو پنک سالٹ کی ایکسپورٹ میں گزشتہ ایک سال کے دوران 16 فیصد کا زبردست اضافہ ہوا اور ایکسپورٹ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں ۔ پاکستان میں پنک سالٹ کی چھ کانیں ہیں جن میں سب بڑی کان خوشاب میں واقع ہیں ۔

آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا ہوا ہے۔  انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے  10 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286.97 روپے پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 292 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 153 پوائنٹس کم […]

“اسٹاک مارکیٹ دو سالہ بلند ترین نقطے پر پہنچتی ہے جبکہ 100 انڈیکس نے 48,000 کی نفسیاتی سطح کو پار کر لیا ہے۔”

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی. 100 انڈیکس میں اضافے سے دو سال بعد 48 ہزار کی حد بحال ہوگئی، جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی گئی۔ہنڈریڈ انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا. جس کے بعد […]

چیف سیکریٹری بلوچستان کی صوبائی امور میں لفظ بیورو کریٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت

چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے صوبائی امور میں لفظ بیورو کریٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ بلوچستان سول سروس اکیڈمی کے پہلے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی گریجویشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے پاس آؤٹ سول سروس افسران میں اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع […]

پاکستان میں 2 ممالک نے 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے 2 دوست ممالک سے 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید سنادی۔ ایک بیان میں مصدق ملک نے بتایا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب نے […]

پی آئی اے اور ایئر چائنہ کے درمیان پروازوں کا معاہدہ۔

پی آئی اے اور ایئر چائنہ کے درمیان پارٹنر شپ کا معاہدہ ہو گیا۔ قومی ایئر لائن کراچی ، اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر سے چین کے 16 شیروں کیلے فلائٹس چلائے گی ۔پروازوں کا آغاز اگلے ماہ سے ہوگا جس سے پاکستانی تاجروں کو چین کے تمام بڑے تجارتی اور صنعتی شیروں تک […]