کالم25 Videos

پرائیویٹ انوسٹمنٹ کےلئے کوششیں

پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمدپاکستان کی معیشیت میں استحکام کے اشارے ، سیاسی ہلچل میں کمی ، دھشت گردوں کے خلاف موثر کاروائی کے لئے جنرل عاصم منیر داد کے مستحق ہیں –ہمارا قومی مزاح تھوڑا مختلف ہے- ہم کام کرنے والے کا شکریہ نہیں ادا کرتے بلکہ ا سے مداخلت کہ کر تنقید شروع کر […]

بل آخر حالات تبدیل ہونا شروع

تحریر ڈاکٹر ثنا طارقسیکورٹی فورسز کی پچھلے ایک ماہ کی انتھک محنت کے بعد بالاخر ڈالر بھی 60 روپے نیچے اور پٹرول بھی 283 روپے- مہنگائی کی لہر میں کمی کے لئے قوم آرمی چیف کی کوششوں کے لئے مشکور ہے-پاکستانی شہریوں نے سی او اے ایس جنرل سید عاصم منیر کی قیادت میں ملٹری […]

ورچئل ورلڈ اور حقیقی زندگی

سوشل میڈیا کی دنیا کے اپنے رنگ ہیں -ایک ہی خبر، واقع یا عمل کی مختلف توجیحات چل رہی ہوتی ہیں – interpret کرنے والے اپنے مخصوص جھکاؤ کے مطابق اس خبر کو وصول کرتے ہیں – عموما کسی واقع، عمل یا مسئلے کے بارے میں بحث کرتے ہوئے ہم قانونی ، اخلاقی، سیاسی، تاریخی […]

Sync Variables for correct Results

‏ ‏یہ دنیا causal hypothesis ہے- اچھے نتائج کے لئے اچھے کام-‏اگر ماضی میں گوورننس ٹھیک کی ہوتی تو آج حکمرانی آسان ہوتی – جب چوبیس کروڑ عوام تلملا اٹھے تو حکمرانی آسان نہیں رھتی – جو نظر آ رھا ہے یہ پچھلے 75 سال کی کارکردگی کا نتیجہ ہے- اسے Compound effect کہتے ہیں […]

مشکل انقلاب

آپ غور کیجئے ،زبان کے اوپر نوالہ رکھنے اور نگلنے تک ،ذائقے کا حد درجہ دورانیہ دو سے تین سیکنڈ ہے- پورا کھانا بیس پچیس لقموں پر محیط ہوتا ھو گا- اور اس مختصر عیاشی کے لئے انسان کس حد تک تگ و دو کرتا ہے- دوسری طرف انسانی ذھن کی طاقت دیکھیں ، اگر […]

تشنگی علم

ھماری علم سے دشمنی پرانی روایت ہے جو نسل در نسل چلتی آ رھی ہے- بھلا ہو پنجاب یو نیورسٹی ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاھور یا قائد اعظم یونیورسٹی اور کچھ دوسرے تعلمی اداروں کا کہ انہوں درخل اندازی کر کے بچ بچاؤ کروا دیا ورنہ یہ سلسلہ بہت دراز ہونا تھا-ایک واحد نقطہ جس […]

چاول

چاولوں کو اگر ایک ماہ تک غذا سے نکال دیا جائے تو جسمانی صحت پر حیران کُن مثبت نتائج آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ سفید چاول کا زیادہ استعمال خون میں شکر کی سطح میں اضافے اور وزن میں اضافے کا بارث بنتا ہے -البتہ چاولوں کا ایک چھوٹا پیالہ (سادہ چاول)  جسم کو کوئی نقصان […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2656 […]

ابراھم میسلو کا نظریہ

تحریر ؛عتیق الرحمانقومی اتفاق رائے ریاست کی ترقی اور ملکی دفاع میں اھم کردار ادا کرتی ہے- لیکن ریاست کی ترقی سے قبل شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا بہت ضروری ہے- جب تک وہ ضروریات پوری نہ ہوں کوئی بھی شخص اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار نہیں لا سکتا-اور جب تک شخصی صلاحیتیں بروئے […]

قانون ہاتھ میں لینے کی نفسیات

ہم سب روزانہ درجنوں موٹر سائیکل سواروں اور کار ڈرائیوروں کو ون وے توڑتا ہوا یا ریڈ سگنل کی پابندی نہ کرتے ہوئے دیکھتے ہیں- سڑک پر اپنی لائن میں نہیں رھتے اور بار بار لائن بدلتے ہیں-یہ ایک معمول بن چکا ہے- نفسیاتی وجہ، یہی ہے کہ ہم بچ کے نکل جائیں گے، بس […]