Social4754 Videos

غزہ کی کہانی ؛ لاکھوں بچوں کی قربانی

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دس لاکھ بچوں جو کہ اسرائیل کی بربریت کے باعث شدید trauma اور ذھنی دباؤ کا شکار ہیں ان کو ذھنی نشو نما کے لئے مدد کی اشد ضرورت ہے –پچھلے چار ماہ میں غزہ میں 17000 ھزار بچے اپنے ماں باپ اور گھر والوں سے بچھڑ […]

الیکشن ۲۰۲۴ کیسا ھو گا؟

امریکہ، برطانیہ، بھارت دنیا کے تین بڑے جمہوری ملک ہیں-دنیا بھر میں انتخابات کے معیار کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنے کے لیے، 2012 میں ہارورڈ اور سڈنی یونیورسٹیوں میں ایک آزاد تحقیقی پروجیکٹ کے طور پر الیکٹورل انٹیگریٹی پروجیکٹ (EIP) قائم کیا گیا تھا۔ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ ماہرین نے امریکی انتخابات کو […]

‏31 جنوری اور 01 فروری کو مری، گلیات، میں درمیانی سے شدیدبارش/ برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ

‏31 جنوری اور 01 فروری کو مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں درمیانی سے شدیدبارش/ برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ اوررابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔؛ محکمہ موسمیات

پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں: جنرل عاصم منیر

اسلا م آباد ( جنوری 24 ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں- دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا تعاون ضروری ہے- نوجوانوں کو اپنے […]

اصل کہانی

دنیا کی سب سے دلچسپ کہانی انسان کی اپنی کہانی ہے- گو کہ یہ کہانی قدرت لکھتی ہے لیکن انسان اپنے frہاتھ سے بھی اس میں کئی ابواب لکھتا ھے-اپنی کتاب زندگی کا مطالعہ بہت آسان ہے – اس کہانی میں دنیا کے سارے فلسفے، سارے علم پنہاں ہیں- اس کہانی کا ایک ایک لفظ […]