Social4754 Videos

جاپان کی پاکستان کو سستے تیل اور ایل این جی کی پیشکش

جاپان کی معروف کمپنی نے پاکستان کو سستے تیل اور ایل این جی کی پیشکش کی ہے۔جاپانی کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر روسی تیل اور نائیجریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ کی نسبت 34فیصد کم میں دینے کی آفر کی ہے۔موقر قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق […]

رمضان میں لاہور کے کاروباری اوقات میں تبدیلی

لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق رمضان میں کاروباری اوقات میں تبدیلی کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالتی حکم پر نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کو افطار سے صبح 6 بجے تک کھلنے کی اجازت ہوگی۔ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ رمضان میں تمام […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فسلطینی شہید

مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید ہوگئے، فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح پیش آیا۔فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق ایک نوجوان موقع پر شہادت پا گیا اور دوسرا شدید زخمی ہوا، بعد میں وہ بھی دم توڑ گیا۔نابلس میں ہلال احمر […]

ناسا کی خوفزدہ کردینے والی وارننگ

ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی جہاز جتنے بڑے شہابیے سے زمین کو ایک بار پھر خطرہ ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق ایک سو پچاس فِٹ بڑا شہابیہ تیز رفتاری سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہوائی جہاز کے جتنا بڑا ایف […]

رمضان اسپیشل: ملائی ہانڈی کباب بنانے کا آسان طریقہ

رمضان میں مصروف روٹین کے دوران اگر وقت نہ ملے تو جھٹ پٹ ریسیپیز ہی کام آتی ہیں اور جب یہ ریسیپیز مذیدار بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے آپ بھی اپنا وقت بچانا چاہتی ہیں تو ’ملائی ہانڈی کباب‘ سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے۔ ملائی ہانڈی کباب بنانے کے لیے درکار […]

سام سنگ کی کمائی میں کمی ریکارڈ

سام سنگ کی پہلی سہ ماہی کی کمائی گزشتہ 10 سالوں میں کم ترین رہی، کمپنی نے 48 ارب ڈالر کی فروخت کی پیشگوئی کی ہے جو سہ ماہی کے اعتبار سے 10 فیصد جب کہ سالانہ سیل سے 20 فیصد کم ہے۔ سام سنگ کا آپریٹنگ منافع 455 ملین ڈالر ہونے کا تخمینہ ہے، […]

سیاق و سباق

تحریر کو سمجھانے اور سمجھنے کے لئے سیاق و سباق ضروری ہے ورنہ سماجی جانور اور جانور کا فرق سمجھنا مشکل ہو جائے گا- صرف الو کا مطلب اور ہے، لیکن پٹھہ لگاتے ہی پوری کہانی تبدیل ہو جاتی ہے- آپ کبھی نہیں سنیں گے ” کھوتی دا پتر”، کیونکہ یہ اعزاز صرف کھوتے کو […]

لیلۃ القدر

لیلۃ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ طاق راتوں کی تعداد 5 ہے جن میں سے کوئی بھی رات لیلۃ القدر ہوسکتی ہے اور اس شب کو […]