Social4754 Videos

دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لوسائل رینڈن (Lucile Randon) نامی بزرگ خاتون 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن نرسنگ ہوم میں رہائش پذیر تھیں اور وہیں انہوں نے […]

رواں برس یوکرینی علاقوں سے روسی افواج کو نکالنا بہت مشکل ہے، امریکا

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یہ بہت مشکل ہو گا کہ رواں برس ہی روسی افواج کو یوکرینی علاقوں سے نکال لیا جا سکے۔ جرمنی میں امریکا کے رامسٹین ائیر بیس میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر جنرل مارک ملی نے کہا کہ یوکرین کیلئے یہ […]

ملک بھر میں کہیں بارش، کہیں برفباری جاری

ملک بھر میں کہیں بارش، کہیں برفباری اور کہیں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے بیشتر علاقے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔شمالی بلوچستان میں غیرمعمولی سردی سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوگئے اور پائپ لائنوں میں پانی جم گیا۔ توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی اور زیارت کے بالائی مقامات پر درجہ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی […]

شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان کی تنازعات کی نظر ہونے والی فلم ’پٹھان‘ بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔شاہ رُخ خان اپنی 2018 کی آخری فلم ’زیرو‘ کی ریلیز کے 4 سال بعد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے ہیں ’پٹھان‘ میں ان کے ساتھ بالی […]

معیشیت میں بہتری کے مثبت اشارے

ایکسپریس ٹرائیبیون کی رپورٹ کے مطابق، مہنگائی میں ۳% کمی، درآمدی انتظام کی وجہ سے تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں 35 فیصد کم ہو کر 7.4 بلین ڈالر تک آ گیا-ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قیمت میں ریکارڈ کمی اور ٹیکس، بجلی چوری اور سمگلنگ کے خلاف کاروائی سے […]

نیوزی لینڈ میں شدید بارشیں، ایمرجنسی صورتحال نافذ

نیوزی لینڈ میں شدید بارشوں کی وجہ سے ایمرجنسی صورتحال نافذ کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں شدید بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں […]

ترکیہ نے ای ویزا سروس کا آغاز کر دیا ہے

ان سیاحوں اور کاروباری مسافروں کو ترک مشنز کا دورہ کیے بغیر اپنا ویزا حاصل کرنے کی آسانی حاصل ہوگی۔ یہ سروس عام پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے دستیاب ہے جن کے پاس شینگن، USA، UK، آئرلینڈ کے ویزا، یا رہائشی اجازت نامے ہیں۔ 3 سٹیپ پروسس: ترکیہ کے وزٹ ویزا کے لیے درخواست دینے کے […]