جی سی آفس
(جنٹلمین کیڈٹ کا دفتر )آپ حیران نہ ہوں پی ایم اے میں کیڈیس کے لئے باقاعدہ دفتر موجود ہے- تھوڑا ھٹ کے ہوتا ہے ، بلکہ ہمارے زمانے میں تو ہٹ کے اندر ہی تھا- تمام کیڈٹس کے لئے ایک ہی دفتر ہے- جونیئر، سینئر سب مل کراستعمال کرتے ہیں- دفتری اوقات بھی مختلف ہیں- آپ یہی سمجھ لیں کہ جسی آفس اوور ٹائم ی کے لئے ہوتا ہے تاکہ اگر دن میں تربیت میں کوئی کسر رہ گئی ہو تو وہ پوری کی جا سکے- اس دفتر میں کرسی میز!-->…