چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں

عیدالفطر کی آمد آمد،شہر کے مختلف بازاروں کی رونقیں بحال ہونے لگیں، خواتین کی بڑی تعداد مہندی، جیولری، چوڑیوں کی خریداری کے لئے بازار پہنچی۔چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں جاری،شہر کے مختلف بازاروں کی رونقیں بحال ہوگئیں، خواتین کی بڑی تعداد نے عید شاپنگ کے لئے بازار وں کا رخ کرلیا۔ خواتین کے ساتھ ساتھ […]

لیلۃ القدر

لیلۃ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ طاق راتوں کی تعداد 5 ہے جن میں سے کوئی بھی رات لیلۃ القدر ہوسکتی ہے اور اس شب کو […]

طورخم پر لینڈ سلائیڈ ، پاک فوج  کی ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹییم اور ایف سی کے جوانوں کی طورخم روڈ کی مکمل بحالی اور ملبے تلے افراد کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری ہیں۔مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری،طورخم ، خیبر پختونخوا میں شدید طوفانی بارشوں […]

پاکستان نیوزی لینڈ کا آخری T20 آج کھیلا جائیگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو 5 میچوں کی سیریز میں1-2 کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے پہلے 2 میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں اسے ناکامی […]

مسجد نبوی میں گھومتے پاکستانی چرواہے کی کہانی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عمرہ ادائیگی کے بعد بلوچستان کے علاقے حب کے گاؤں گوٹھ حاجی رحیم میں ہفتے کو اپنے گھر واپس آنے والے 82 سالہ عبدالقادر بخش کے پاس فون تک نہیں ہے۔ننگے پاؤں اور اپنی پگڑی پر ململ کا لمبا کپڑا ڈالے مسجد نبوی میں گھومتے ایک پاکستانی بزرگ چرواہے میں لوگوں کی […]

پاکستان کیخلاف انڈین میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارتی نیوز چینلز پاکستان مخالفت جعلی خبروں اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی آشیرباد کے لیے مسلمان مخالف پروپیگنڈے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ حال ہی میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک قبر کے اوپر لوہے کی جالی ہے […]

پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان

پاکستانیوں کی درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کرینگے، کینیڈین وزیر امیگریشن کینیڈا کی حکومت اس وقت ان پرانی ویزا کی درخواستوں کا پراسیس مکمل کررہی ہے راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) کینیڈا کی وزارت برائے امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزے کیلئے درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کیا […]

ملک میں انٹرنیٹ بندش غیرمعینہ مدت کیلئے ہے، پی ٹی اے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

دنیا کی عظیم ترین ہستی ماں ہے!

اللہ پاک نے قرآن پاک میں اپنی بندگی کے ساتھ ساتھ والدین کی اطاعت و فرمانبرداری کو لازم قرار فرمایا اور حدیث کی روشنی میں ’’ماں کی فرمانبرداری کے عوض جنّت کی لازوال نعمتوں کا وعدہ فرمایا ہے‘‘ کیونکہ ماں کی ممتا اور محبّت میں کوئی غرض پوشیدہ نہیں ہوتی، ماں اپنی وفائوں کا بدلہ […]

حکومت کا کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )حکومت نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں کرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کی جائے گی۔ سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ میں کیا فیصلہ ہوا؟ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی کمیٹی […]