نظام تعلیم

۶۰ اور ۷۰ کی دھائیوں میں پیدا ہونے والوں کو یہ شرف حاصل ہے کہ وہ اس تعلیمی نظام سے مستفید ہوئے جو نسل درنسل گیس پیپرز اور گائیڈ بک کی شکل میں ہم تک میتقل ہوا تھا۔ یہ نظام تعلیم صرف فقروں کو یاد کرنے تک محدود تھا اور آج بھی ہے۔ حتی کہ […]

پاکستان میں فاسٹ باؤلنگ کا بہت ٹیلنٹ ھے؛ ندیم خاں

نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے ڈائریکٹر ندیم خان نے کہاہے کہ اس وقت 20 سے زائد بائولرز ایسے ملے ہیں جو 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی زیادہ بائولنگ کرتے ہیں۔ سنٹر میں سپیشلائزڈ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کنڈیشنگ کیمپ کا تجربہ کامیاب رہا -اس وقت 20 سے زائد […]

ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافےکا سلسلہ شروع ہو گیا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہوگیا ہے، جس کے بعد اس وقت ڈالر 221 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ منگل کے روز کاروبار کے اختتام  پر انٹربینک میں ڈالر 82 […]

لانگ مارچ ، دھرنہ ،ریلیاں اور بریانی

پاکستان کی موجودہ سیاست کا تذکرہ لانگ مارچ ، دھرنے، ریلیاں اور بریانی کے حوالوں کے بغیر مکمل نہی ہوتا- بلکہ یہ کہنا بجا ہو گا کہ اب سیاست کا صرف یہی حوالہ بچا ہے-تاریخی حوالے سے لانگ مارچ کا لفظ چین میں 16 اکتوبر 1934 سے 19 اکتوبر 1935 تک ہونے والے مارچ کے […]

ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے جب کہ دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ایڈیلیڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل کے بعد ہوگا۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے اتوار کو میلبورن میں 95 فیصد بارش کی پیشگوئی […]

کتنے فیصد پاکستانی ٹی وی نہیں دیکھتے؟ جانیۓ اس سروے رپورٹ میں

سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں پہلے اخبار پڑھنے اور اب ٹی وی دیکھنے کا وقت بھی نہیں رہا۔گیلپ اینڈ کیلانی پاکستان کے حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اب 57 سے زائد پاکستانیوں کے پاس گزشتہ دنوں ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں تھا۔ گیلپ کے مطابق 57 […]

انگلش کھلاڑی بیمار، پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ مؤخر ہونے کا امکان

انگلش کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی اور 7 آفیشل کے بیمار ہونے کے بعد پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ موخر ہونے کا امکان ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 14 ممبر بد ہضمی کا شکار ہو گئے۔ جس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ہونے والی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کر دی […]

پاکستان میں گوگل پر 2022ء میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیے گئے مواد کی فہرست جاری

دنیا کے سب سے معروف سرچ انجن گوگل نے رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے گئے مواد کی فہرست جاری کردی ہے۔ گوگل کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے سرچ انجن پر ہر سال کی طرح اس سال بھی سیاست، مشہور شخصیات، انٹرٹینمنٹ،  ٹیکنالوجی، لذیذ کھانوں اور کھیلوں کے مختلف […]

تاجک صدر امام علی رحمان پاکستان پہنچ گئے، دو طرفہ معاہدوں پر دستخط ہونگے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر تاجک صدر امام علی رحمٰن کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن دو […]

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر آج صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچے گی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر لائن کی پرواز سے دبئی کے راستے دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے جمعرات کو علی […]