چین، فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

چین کے مشرقی صوبہ جیانگ شی میں طبی آلات بنانے والی فیکٹری کی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔نان چھانگ معاشی اور ٹیکنالوجی ترقی زون نے بدھ کے روز بتا یا کہ آگ منگل کی سہ پہر تقریبا 3 بج کر 40 منٹ پر صوبائی دارالحکومت نان چھانگ کی فیکٹری میں لگی، […]

چین کا امریکہ ، آسٹریلیا اور برطانیہ کو انتباہ

اس وقت دنیا دو مختلف بلاک چین بمقابلہ امریکہ میں تبدیل ھوتی نظر آ رھی –چین نے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کو خبردار کیا ھے کہ وہ جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کی رونمائی کرکے ’غلطی اور خطرے کا راستہ‘ اختیار کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت […]

پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ، خنجراب پاس کوکووڈ 19 کی وبا کے باعث تقریبا تین سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔گلگت بلتستان کو چین کے صوبہ سنکیانگ سے جوڑنے والا پاس 2020 میں کوویڈ 19 […]

چین میتھین ایندھن سے تیار راکٹ خلا میں بھیجنے میں کامیاب ۔

زاکی 2 نامی راکٹ کو 12 جولائی کو شمالی مغربی چین میں واقع لانچ سینٹر سے زمین کے مدار پر روانہ کیا گیا تھا اور اس نے اپنا مشن کامیابی سے مکمل کیا۔ اس مشن کی کامیابی سے چین جدید ترین لانچ ویکلز کی تیاری میں امریکہ پر سبقت حاصل کر لی ہے ۔ میتھین […]

چین میں سمندری طوفان کے باعث تقریباً نصف ملین افراد کو نقل مکانی

سمندری طوفان ڈوکسوری جمعہ کی صبح جنوب مشرقی چین سے ٹکرایا، فلپائن سے آنے والے مہلک طوفان تائیوان کو نظرانداز کرنے کے بعد ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور طوفانی بارشیں لے کر آیا۔ ہوا کی رفتار 175 کلومیٹر فی گھنٹہ (110 میل فی گھنٹہ) ریکارڈ کی گئی کیونکہ طوفان صبح 10 بجے (0200 GMT) […]

بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور ملک کے شمالی علاقے موسم سرما کے غیر معمولی ریت کے طوفان کی زد میں آگئے، بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔گزشتہ روز صبح میں بیجنگ کی فضا کو مٹی اور دھول کے گہرے غبار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے […]

چین ، 8 کروڑ سے زائد افراد کو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنسز جاری کر دئیے گئے

وزارت پبلک سکیورٹی نے کہا ہے کہ اب تک 8 کروڑ سے زائد چینی ڈرائیوروں کو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنسز جاری کردیئے گئے ہیں۔وزارت نے پیر کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حالیہ برسوں میں وزارت نے شہریوں کی سہولت کے لئے ٹریفک انتظامات میں 69 اصلاحات متعارف کر وائی ہیں۔وزارت نے کہا کہ […]

چین کی ویزہ پالیسی کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے آج سے تمام اقسام کے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 28 مارچ سے قبل جاری کئے گئے اہل ویزے رکھنے والےغیر ملکی چین آسکیں گے جبکہ جزیرے ہینان میں داخلے، شنگھائی بندرگاہ سے گزرنے والے کروز جہازوں […]