چین، سنکیانگ میں کاٹن کی پیداوار ملک کی کل پیداوار کا 90.2 فیصد ہو گئی

سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی عوامی حکومت کے ترجمان شو گوئی شانگ نے کہا ہے کہ رواں سال سنکیانگ میں کپاس کی پیداوار 5.391 ملین ٹن تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 262,000 ٹن کا اضافہ ہے، اور یہ ملک کی کل پیداوار کا 90.2 فیصد بنتا ہے، جو ایک نیا ریکارڈ […]

عالمی طاقتوں کی محاذ آرائی کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں.چین

چین نے خبردار کیا ہے کہ بڑی طاقتوں کے درمیان عالمی محاذ آرائی کے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔آل ورچوئل Davos فورم میں عالمی رہنمائوں سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ تاریخ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ محاذآرائی سے مسائل حل نہیں کئے جاسکتے۔

پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ، خنجراب پاس کوکووڈ 19 کی وبا کے باعث تقریبا تین سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔گلگت بلتستان کو چین کے صوبہ سنکیانگ سے جوڑنے والا پاس 2020 میں کوویڈ 19 […]

چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا

چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی سرحد کے ساتھ منسلک چین کے شمالی شہر موہے میں شدید سرد موسم کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔چین کے شہر موہے میں کڑاکے کی سردی ہے جہاں اتوار کی صبح شدید ترین سرد […]

چین میں سمندری طوفان کے باعث تقریباً نصف ملین افراد کو نقل مکانی

سمندری طوفان ڈوکسوری جمعہ کی صبح جنوب مشرقی چین سے ٹکرایا، فلپائن سے آنے والے مہلک طوفان تائیوان کو نظرانداز کرنے کے بعد ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور طوفانی بارشیں لے کر آیا۔ ہوا کی رفتار 175 کلومیٹر فی گھنٹہ (110 میل فی گھنٹہ) ریکارڈ کی گئی کیونکہ طوفان صبح 10 بجے (0200 GMT) […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 4روزہ دورےپر چین پہنچے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے.