آئی ایس پی آر کے مطابق تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جنرل ہیڈ کوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات کی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات آرمی چیف نے انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ذریعے پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کے خاتمے کے لئے مذہبی علماء کے فتویٰ ”پیغام پاکستان“ کو سراہا، کہا کہ بغیر کسی مذہبی، صوبائی، قبائلی، لسانی، نسلی، فرقہ وارانہ یا کسی اور […]