دنیا بھر میں ماﺅں کا عالمی دن ( کل)منایا جائےگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میںماﺅںکا عالمی دن” ورلڈ مدرز ڈے “ ( کل)14مئی اتوار کوبھرپور انداز سے منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد ماں کے مقدس رشتے کی عظمت واہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے محبت کے جذبات کو فروغ دیناہے اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے […]