خیبر پختون خوا میں سی این جی اسٹیشنز ایک مہینے کے لیے بند کر دیے گئے
خیبر پختون خوا میں سی این جی اسٹیشنز ایک مہینے کے لیے بند کر دیے گئے۔ ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرنے لگا۔ خیبر پختون خوا میں گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لیے بند کردیے گئے۔پابندی کے مطابق صوبے بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز […]