سعودی حکومت کی پاکستانی طلباء کے لیے خوشحبری

سعودی حکومت نے پاکستانی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی  عرب میں پاکستانی سفیر  کا کہنا ہے کہ اسکالرشپ 75 فیصد پاکستان، 25 فیصد سعودی عرب میں زیرتعلیم طلباء کے لئے ہے، سعودی عرب کی 25 جامعات میں پاکستانی طلباء تعلیم حاصل کریں گے۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستانی طلباء […]