وکی کوشل کو 22 سال بعد کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کا موقع مل گیا

وکی کوشل کو 22 سال بعد کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کا موقع مل گیا۔انہوں نے کیارا ایڈوانی کے ساتھ امیتابھ بچن کے کوئز پروگرام میں شرکت کی۔وکی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے امیتابھ بچن کے ساتھ ملاقات کی جھلک شیئر کی۔وکی کوشل نے روایت کے مطابق امیتابھ بچن کے پیر چھوئے جس […]

امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز بغیر اجازت استعمال کرنے پر پابندی عائد

دہلی ہائیکورٹ نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ دیا ہے کہ اداکار کا نام، تصویر یا آواز ان کی اجازت کے بغیر استعمال نہیں کی جاسکتی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت اور ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والوں کو امیتابھ […]

بالی وڈ کے اسٹار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیٹ پر تیز دھار چیز بائیں ہاتھ پر لگنے سے نس کٹ گئی۔امیتابھ بچن نے […]