اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منانے والے اسٹیورٹ براڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں 600 سے زائد وکٹیں […]