ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ برقرار ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بولرز […]

پاک بھارت میچ کا بخار عروج پر ہوٹلز کے بعد ہسپتالوں کے کمرے بک ہونے لگے

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا بخار اپنے عروج پر پہنچ گیا، شائقین کرکٹ نے ہسپتالوں میں کمرے بک کرانا شروع کردیے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میگا ایونٹ میں پاک، بھارت ٹاکرے کےلیے شائقین کا جوش و خروش اپنے عروج پر ہے۔احمد میں ہوٹلز کے کرائے آسمان کو […]

آئی سی سی نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے، اب لیگز پلیئرز کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کے معاہدے کے عوض فیسیں دینے کی پابند ہوں گی جبکہ پلیئنگ الیون میں کھلاڑیوں کی تعداد پر بھی شرائط عائد کردی گئی ہیں۔، آئی سی سی نے مردوں اور خواتین […]

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 2 پاکستانی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے محمد رضوان اور حارث رؤف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی […]