سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ،فروخت کے لیے بھی دستیاب

ٹوئٹر پر 40 ملین فالورز رکھنے والے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا جو ہیکرز کی جانب سے فروخت کے لیے بھی دستیاب ہے۔بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے ایلون مسک کو بھی دھمکی دے دی کہ اگر شرائط […]

ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نےخبر رساں اداروں کے کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کردیے۔امریکی میڈیا کے مطابق سی این این، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے بھی کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کیے گئے ہیں۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹوئٹر نے صحافیوں کے اکاؤنٹس کو معطلی کرنے کی وضاحت نہیں کی […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے معطل اکاؤنٹس کی بحالی کا اعلان کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر پر معطل شدہ اکاؤنٹس کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطوں کی وی سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے لکھا کہ رائے شماری کے بعد ٹوئٹر کے معطل کچھ اکاؤنٹس آئندہ ہفتے سے بحال کردیئے جائیں گے۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر پر کرائی […]

نقالوں سے ہوشیار رہیں، ٹوئٹر پر صبا قمر کے نام سے ویریفائڈ اکاؤنٹ ان کا نہیں،صبا قمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں اور اپنے پرستاروں کو پیغام جاری کر دیا۔ صبا قمر نے انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنے پرستاروں کو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں، ٹوئٹر پر صبا قمر کے […]

ایلون مسک نے بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی فیس کم کردی

مائیگروبلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے تصدیق شدہ یا بُلو ٹِک اکاؤنٹس کے خواہشمند صارفین کے لیے 8 ڈالر ماہانہ فیس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔ ایلون مسک ٹوئٹر کے اختیارات حاصل کرتے ہی ٹوئٹر کی سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات لے رہے ہیں۔ان کا […]

بھارت :26 لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی عائد

 اسمارٹ فون ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں 26 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی، اس سے قبل اگست میں بھی 23 لاکھ اکاؤنٹس بند کیے گئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میٹا کی ملکیتی اسمارٹ فون ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس نے نئے آئی ٹی ایکٹ 2021 کے […]

ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک والے صارفین کےلیے بڑی خبر!اب ماہانہ فیس ادا کرنی ہو گی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایلون مسک نے صارفین کے اکاؤنٹس کی ویریفکیشن کے لیے ہر ماہ 20 ڈالر لینے پر کام شروع کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر ملازمین کو کہا ہے کہ وہ جلد از جلد صارفین کے اکاؤنٹس کی پیڈ ویریفکیشن کے […]