بابر اعظم کا آئی سی سی ایوارڈز کے ساتھ فوٹو سیشن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈ ملنے کے بعد کپتان بابراعظم نے خصوصی فوٹو سیشن کروایا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2021 اور 2022 میں ملنے والی ٹرافیز اور کیپس کے ہمراہ گھر میں فوٹو سیشن کرایا۔بعد ازاں بابراعظم نے اپنی ٹرافی اور کیپس کے ساتھ لی گئی تصاویر کو سوشل میڈیا […]