وہ آدمی جو دو ایٹم بموں سے بچ گیا
دوسری عالمی جنگ میں امریکہ نے چھ اگست کو جاپان کے شہر ہیروشیما جبکہ نو اگست کو ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے تھے۔ اس واقعے میں ریکارڈ شدہ اموات محض ایک تخمینہ ہیں لیکن یہ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ ہیروشیما کی ساڑھے تین لاکھ آبادی میں سے تقریبا ایک لاکھ 40 ہزار افراد […]