گوگل ایک نئے اے آئی سرچ انجن کو تیار کرنے میں مصروف
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گوگل دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ہے مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ جی پی ٹی نے اسے خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ انجن پر کام کیا جا رہا ہے […]