ایشوریہ رائے کی فلم پونیئن سیلون 2 ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھا گئی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریہ رائے کی تامل فلم پونیئن سیلون 2 نے ریلیز کے پہلے ہی دن فاکس آفس پر دھوم مچا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز مانی رتنم کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم پونیئن سیلون 2 کو بھارتی سنیما […]