یوٹیوبر اپنے ہی بچوں پر تشدد کے جرم میں گرفتار، بچوں کی پرورش پر وی لاگ کرتی تھیں؛ برطانوی میڈیا
روبی فرینک جو اپنے وی لاگ کے ذریعے والدین کو بچوں کی پرورش کے متعلق مشورے دیتی تھیں پولیس نے گرفتار کر لیا- حکام نے بتایا کہ موصوفہ کو غذائی قلت کا شکار بیٹے کے گھر سے فرار ہونے کے بعد بچوں سے بدسلوکی کے الزامات کا سامنا ہے۔ حکام نے روبی فرینک کی 10 […]