آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان میں بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں رواں سال بیروزگاری میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔آئی ایم نےورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 6 اعشاریہ 2 فیصد تھی، رواں سال یہ شرح 7 فیصد تک […]