ٹوئٹر پر کتے کا لوگو کیوں آیا؟
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا مشہور زمانہ لوگو تبدیل کرکے صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔ اب آپ ٹوئٹر کھولیں گے تو آپ کو نیلی چڑیا کی جگہ ایک کتے کی شکل نظر آئے گی۔ٹوئٹر پر اس حوالے سے خود ایلون مسک نے ایک […]