جرمنی میں ھند مند افراد کے لئے روزگار کے مواقع
جرمن پارلیمنٹ نے غیر ملکی ہنرمند افراد کو جرمنی کی طرف متوجہ کرنے کیلئے آج نئے امیگریشن قانون کی منظوری دے دی۔22 ہزار کمپنیز میں 53 فیصد عملے کی کمی ہے اس قانون میں پوائنٹس کی بنیاد پر ایک سسٹم بنایا گیا ہے جو جرمنی آنے والے امیدواروں کی تعلیمی قابلیت، عمر اور زبان پر […]