ثانیہ مرزا اور منیش ملہوترا کے پرینیتی اور راگھو کی شادی میں لشکارے۔
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی مختلف تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، لڑکی والوں کی جانب سے مہمانوں میں ڈیزائنر منیش ملہوترا، ثانیہ مرزا اور ان کی بہن انعم مرزا بھی شامل تھے۔ دلہنیا کی بیسٹ فرینڈ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹا گرام کے اکاؤنٹ پر شادی کی تقریب […]