فلپائن میں سیسنا طیارہ حادثے کا شکار ، 4 افراد ہلاک
فلپائن میں سیسنا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش آیا جہاں طیارہ ایک آتش فشاں پہاڑ کے نزدیک گرا جس کے نتیجے میں دو آسٹریلوی اور دو فلپائنی شہری ہلاک ہوگئے۔فلپائنی سول ایوی […]