دنیا بھر کے سمندروں کی سطح میں ریکارڈ اضافہ
راولپنڈی ( نیوز مانیٹرنگ ) دنیا بھر میں سمندروں کی سطح کا درجہ حرارت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے باعث بحری ہیٹ ویوز عام ہوگئی ہیں۔یہ بات امریکی ادارے National Oceanic and Atmospheric Administration (این او اے اے) کی جانب سے ابتدائی ڈیٹا میں سامنے آئی۔اس ڈیٹا کے مطابق […]