مصر میں ماں اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش پکا کر کھا گئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) مصر کے ایک گاوں میں دل دہلا دینے والا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر کھا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گورنری شرقیہ میں واقع فاقوس سنٹر سے منسلک ابو شلبی گاﺅں میں دل دہلا دینے والا […]