نایاب پینمبرل چاند گرہن کا نظارہ آج رات پاکستان میں بھی کیا جائے گا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آج رات رواں سال کا پہلا اور نایاب چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت جنوب اور مشرقی یورپ، ایشیا کے بیشتر حصوں میں بھی نظر آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 14 منٹ پر شروع ہوگا، جو 10 بج کر 22 منٹ پر […]