کوہلی اور گنگولی نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کردی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ویرات کوہلی اور سورو گنگولی کی کہانی میں موڑ ختم ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ دہلی کیپٹلز اور ویرات کوہلی کے رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان حالیہ آئی پی ایل 2023 کے میچ کے بعد، جہاں سابق ہندوستانی کپتان گنگولی ‘ڈائریکٹر آف کرکٹ’ کے طور پر کام کر رہے ہیں،، کئی ویژول […]