سولر پینل کے کاروبار کی آڑ میں 69.5 ارب روپے کی منی لانڈرنگ : ایف بی آر
سولر پینل چین سے خریدے گئے لیکن رقم کی ادائیگی دبئی اور سنگاپور کے اکاؤنٹس میں کی گئی-چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا کہ سال 2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل امپورٹ کرنے والی پشاور کی 2 کمپنیوں نے 72.83 ارب روپے سولر پینل […]