پچھلے ایک سال کے دوران پاکستانیوں نے 8 ارب ڈالر کا سونا خریدا۔
ایک طرف ملک میں معاشی بے یقینی کی فضا اور دوسری پاکستانیوں نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران 8 ارب ڈالر کا سونا خریدا ھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ سونا تاجر کمیونٹی ، اور انویسٹرز نے خریدا ھے اور سونے کو سٹاک کر کے بعد ازاں اچھے خاصے منافع پر بیچا ھے۔ پاکستان میں […]