برازیل میں نیشنل کانگریس کی عمارت، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر حملہ

برازیل میں سابق صدر بولسونارو کے حامیوں نے نیشنل کانگریس کی عمارت، صدارتی محل اور سپریم کورٹ حملہ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق دارالحکومت برازیلیا میں تین ہزار سے زائد مظاہرین نے صدارتی محل، نیشنل کانگریس اور سپریم کورٹ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی ، مظاہرین کی جانب سے صدر ڈی سلوا سے […]

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار،فوری رہا کرنے کاحکم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی۔ عمران خان کوروسٹرم پر بلا لیا گیا،چیف جسٹس نے کہا آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، ملک میں آپ کی گرفتاری کے بعد تشدد کے واقعات ہورہے ہیں،ہم ملک میں امن چاہتے ہیں،یہ بات کی جارہی […]

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ میں شہری کی جانب سے ملک بھر میں ایک ساتھ عام انتخابات کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے شہری ملک فیصل محمود نے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایک ساتھ انتخابات سے عوام حقیقی نمائندے منتخب کر سکتے ہیں۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ […]

پی ڈی ایم کا احتجاج،سو سے زائد شرکا موبائل سے محروم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پی ڈی ایم کا احتجاج،سو سے زائد شرکا موبائل سے محروم ہوگۓ۔ سو سے زائد موبائل چوری کی درخواستیں تھانہ سیکرٹریٹ کو موصول ہوئی ہیں۔ پی ڈیم ایم پاور شو میں شریک متعدد کارکنان موبائل اور نقدی سے ہاتھ دھو بیٹھے پولیس نے درخواستوں پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ […]

حکومت عدالت کا بائیکاٹ نہیں کر سکتی،چیف جسٹس پاکستان 

پنجاب اور خیبرپختونخوا التوا کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ اٹارنی جنرل صاحب آپ کو کیا ہدایت ملی ہیں،حکومت عدالت کا بائیکاٹ نہیں کر سکتی۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا التوا کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس […]

آئینئ حقوق فوجی عدالتوں سے سلب نہیں ہوتے حکومت کی کورٹ دینے کی درخواست

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آئینی حقوق سلب نہیں ہوتے، فوجی تنصیبات پر حملوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہی ہونا چاہئے. آرمی ایکٹ اور آفیشل […]

سپریم کورٹ کاعسکری پارک کراچی فوج سے لے کر کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی میں عسکری پارک کو فوج سے واپس لے کر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)کی تحویل میں دینے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری پارک کیس کی سماعت ہوئی۔ پاک فوج کی فائیو کور کے وکیل نے پیش ہوکر بتایا کہ […]

پنجاب کے پی عام انتخابات معاملہ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے انتخابات التوا کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس سے متعلق سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے […]

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر روک لگانے کی پی ٹی آئی سربراہ کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ (ایس سی) نے بدھ کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کردی.گزشتہ سال 21 اکتوبر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو آئین کے آرٹیکل 63(1)(p) کے تحت ’’جھوٹے بیانات اور […]

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے حلف لیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء کی بڑی […]