عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد
راولپنڈی ( مانیٹرنگ ) خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے خلاف تین الزامات کے تحت دو صفحات پر مشتمل فرد جرم پڑھ کر سنائی فرد جرم کے مطابق عمران خان نےبطور وزیراعظم اور شاہ محمود قریشی بطور وزیر خارجہ سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی اور ایک […]