میسی کو بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دے دیا گیا
میسی کو بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیسٹ فیفا ایوارڈ 2022 کی جانب سے بارسلونا کی میڈ فیلڈر الیکسیا پوٹیلس کو بیسٹ فیفا وومن پلیئر آف دی ائیر قرار دیا گیا۔میسی نے یہ ایوارڈ دوسری دفعہ جیتا ہے۔ میسی نے پیرس سینٹ جرمین کے […]