فیصل آباد: مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کردیا
مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کردیاتعویذ کے کام نہ کرنے پر مرید نے 10 روز قبل پیر ساجد کو اغواء کیا اور قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی۔ پولیس حکام کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں مرید محمد حسن نے بیوی سے صلح کیلئے پیر […]