مرغی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
لاہور، راولپنڈی اور گردونواح میں مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اندرون شہر مرغی کا گوشت580 اور نواحی ایریاز میں 590 روپے کلو ہوگیا،شہر میں زندہ مرغی 380 اور نواحی ایریاز میں 395 روپے کلو ہو گئی ۔ لاہور میں زندہ مرغی […]