کتاب کہانی – (قسط وار)
تحریر : وثیق الرحمان قسط نمبر1_ادب کے شائقین بخوبی آگاہ ہیں کہ تحریر کی سب سے مشکل منزل خود نوشت ہے۔۔۔۔اپنی ذات کے بارے میں لکھنا سب سے مشکل مرحلہ ہے۔۔کہ اس میں سچ کا دامن ہاتھ سے پھسلنے لگتا ہے۔۔اپنے بارے میں پورا سچ ذات کے حصار پر پوری قوت سے حملہ آور ہوتا […]