بھارت، غصے میں موبائل فون کھانے والی لڑکی کے پیٹ کا آپریشن
اسپتال میں اس نوعیت کا پہلی مرتبہ آپریشن کیا گیا جس میں ڈاکٹروں کو کامیابی ملی،رپورٹراولپنڈی (رپورٹر)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع بھند میں نوجوان لڑکی نے موبائل فون نگل لیا جس کے بعد اس کا آپریشن کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 15 سالہ لڑکی نے غصے میں آکر اپنا موبائل فون نگل لیا […]