وسطی ایشیائی ممالک تک زمینی رابطہ
نیشنل لوجسٹک سیل (این ایل سی) کے ٹرکوں کا قافلہ تجارتی سامان لے کر افغانستان کے راستے ازبکستان اور قازقستان پہنچ گیاعلاقائی رابطوں کو بڑھا کر وسطی ایشیا میں نئی منڈیوں کو تلاش کرنے کی طرف ایک اھم سنگ میل – وقت میں 70-80 فیصد کی نمایاں کمی – کراچی، لاہور، فیصل آباد اور پشاور […]