پرینیتی اور راگھو کی منگنی ہوگئی،تصاویر وائرل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی ہوگئی، جس کے بعد انہوں نے پہلی سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی تصویر بھی شیئر کردی۔ منگنی کی تقریب عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کے گھر پر ہوئی۔ دونوں کی منگنی کی […]

ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس نے اپنی گرل فرینڈ لورین وینڈی سانچیز سے منگنی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایما زون کے بانی 59 سالہ جیف بیزوس کی گرل فرینڈ 53 سالہ امریکی صحافی اور اینکر ہیں۔ جیف بیزوس نے جنوری 2019 میں اپنی بیوی میکنزی اسکاٹ کو طلاق دینے […]

پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی کی تصویریں، ویڈیو اور معلومات سوشل میڈیا پر تاحال توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔پرینیتی چوپڑا نے نے منگنی کی انگوٹھی پرانے دوست راگھو سے بدلنے کے فوراً بعد ہی ان خوبصورت لمحات کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دی تھیں […]

عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان نے منگنی کرلی

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان کی گزشتہ روز اپنے بوائے فرینڈ نپور شکھیرے کے ساتھ منگنی ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں منعقدہ اس تقریب میں عامر خان، رینا دتہ، کرن راؤ سمیت دیگر قریبی دوست احباب نے شرکت کی اور نئے جوڑے کو مبارک باد اور نیک تمناؤں […]

ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس نے اپنی گرل فرینڈ لورین وینڈی سانچیز سے منگنی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایما زون کے بانی 59 سالہ جیف بیزوس کی گرل فرینڈ 53 سالہ امریکی صحافی اور اینکر ہیں۔ جیف بیزوس نے جنوری 2019 میں اپنی بیوی میکنزی اسکاٹ کو طلاق دینے […]

ابھیشیک اور کرشمہ کپورکی منگنی ختم ہونے کیوجہ 22 سال بعد سامنے آگئی

بھارتی فلمسازسنیل درشن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے درمیان 2002میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم “ہاں میں نے بھی پیار کیاہے”کے بعد علیحدگی ہوئی۔بالی ووڈ اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ختم ہونے کے حوالے سے کبھی کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی […]

بین ایفلیک سے منگنی ٹوٹنے پر لگا مر جاؤں گی، جینیفر لوپیز

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز نےاپنے موجودہ خاوند بین ایفلیک کے ساتھ 2004ء میں منگنی ٹوٹنے کو زندگی کا سب سے بڑا دکھ قرار دیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں جینیفر نے کہا کہ بین ایفلیک سے تعلق ختم ہونا بہت ہی دردناک لمحہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ 20 سال […]

سلمان خان نے منگنی کر لی

سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بھارتی سُپر اسٹار سلما ن خان نے منگنی کر لی ہے۔سلمان خان کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ان تصاویر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں انہوں نے درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہن رکھی ہے جس […]

اداکارہ اُشنا شاہ نے منگنی کرلی

پاکستانی خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے منگنی کر لی ہے۔اُشنا شاہ نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اچھی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اداکارہ اشنا شاہ کے منگیتر ایک معروف گالفر ہیں جن کا نام حمزہ امین ہے۔انہوں نے اپنی اس پوسٹ […]

امریکا،21سال قبل کھوئی منگنی کی انگوٹھی کموڈ سے برآمد

گمشدہ انگوٹھی کو تلاش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن وہ نہ ملی، انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ واپس بھی ملے گی،امریکی جوڑا امریکا میں ٹوائلٹ میں حادثاتی طور فلش ہوجانے والی منگنی کی انگوٹھی 21 سال بعد کموڈ سے برآمد کرلی گئی۔امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے نِک اور […]